: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،10مئی(ایجنسی) سپریم کورٹ کی جانب سے چہارشنبہ کو اسمبلی میں فلور ٹسٹ کو کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا. اسے مودی حکومت کے لئے واضح طور سے جھٹکا مانا جا رہا ہے جس نے ریاستی حکومت کو برخاست کر دیا تھا اور 28 مارچ کو صدر
راج نافذ کر دیا تھا. کانگریس کے ترجمان اور سینئر وکیل ابھیشیک سنگھوی نے نامہ نگاروں سے کہا، '"فلورٹیسٹ کا نتیجہ جو بھی نکلے یہ بات واضح ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر اترپردیش اسمبلی میں ہونے والا فلور ٹیسٹ جمہوریت کی فتح ہے۔ واضح رہے کہ اس کے نتیجہ کا انکشاف کل سپریم کورٹ کرے گی ۔